Back to Books Page

کلیات معظم خان اعظم

معظم خان اعظم (متوفی ۱۹۱۲) ریاست چترال کے ایک سربراوردہ خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ ان کے آبا و اجدا ریاست کے اندر وزیر اعظم کا عہدہ رکھتے تھے۔ ان کے خاندان مین علم و ادب کی روایت بھی ہمیشہ موجود رہی۔ معظم خان اعظم کے کلام میں ناقدری زمانہ کی شکایت اور شگفتہ بیانی پہلو بہ پہلو موجود ہیں۔ تاہم ان کے کلام کی بڑی اہمیت یہ ہے کہ اس میں ان کے دور کے معاشرے کی عمدہ تصویر ملتی ہے۔

ٗ

کلیات اعظم کو ہم یہاں پر مہتر جو رحمان دیار خان مرحوم کے قلمی نسخے سے اخذ کرکے پیش کر رہے ہیں۔ اس کے حصول کے لیے ہم محترم محمد عرفان چتراری کے شکر گذار ہیں۔

کتاب کامکمل تعارف محمد عرفان عرفان کے قلم سے۔

حصہ اول-----حصہ دوم-----حصہ سوم


Back to Books Page